بریکنگ نیوز
پاکستان

پی آئی اے کی خصوصی پیشکش، سعودی عرب کے لیے پروازوں پر بڑی رعایت

Admin User 7 مئی 2026 1
پی آئی اے کی خصوصی پیشکش، سعودی عرب کے لیے پروازوں پر بڑی رعایت - الجزیرہ نیوز
لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے پروازوں پر زبردست رعایت دے دی۔تفصیلات کے مطابق دمام اور ریاض کے لیے سفر پر 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ آفر کر دیا گیا، پاکستان سے دمام اور ریاض کے درمیان سستی اور آرام دہ سفر کا موقع ملے گا۔
Admin User مزید خبریں →