بریکنگ نیوز
پاکستان

عوام کیلیے اچھی خبر! 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم

Aljazeera News 28 اپریل 2026 6
عوام کیلیے اچھی خبر! 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم - الجزیرہ نیوز
اسلام آباد: سولر صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، حکومت نے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے درخواست کی تھی کہ 25 کلو واٹ اور اس سے کم نیٹ میٹرنگ والے سولر صارفین پر سے لائسنس کی شرط ختم کی جائے۔الجزیرہ نیوز کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے درخواست کی تھی کہ 25 کلو واٹ اور اس سے کم نیٹ میٹرنگ والے سولر صارفین پر سے لائسنس کی شرط ختم کی جائے۔نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاور ڈویژن کی درخواست منظور کرلی جس کے بعد نیٹ میٹرنگ کے حامل 25 کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی https://img.express.pk/media/images/nepra-solar-notification-25kv-exampt-liscence1777388785-0/nepra-solar-notification-25kv-exampt-liscence1777388785-0.jpg نیپرا نے پاور ڈویژن کے خط کے بعد اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔
Aljazeera News مزید خبریں →