بریکنگ نیوز
شوبز/ انٹرٹیمنٹ

’ان شاء اللہ‘ کہنے والی ہالی ووڈ اداکارہ کو قرآن مجید کا تحفہ

Aljazeera News 24 اپریل 2026 2 بریکنگ نیوز
’ان شاء اللہ‘ کہنے والی ہالی ووڈ اداکارہ کو قرآن مجید کا تحفہ - الجزیرہ نیوز
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ این ہیتھوے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں، جب لندن میں ایک تقریب کے دوران انہیں مداح نے قرآنِ مجید بطور تحفہ پیش کیا، جس پر اداکارہ نے خوشگوار حیرت اور مسکراہٹ کے ساتھ شکریہ ادا کیا۔
Aljazeera News مزید خبریں →