امریکہ کا ایران کے جزیرہ لارک پر حملہ؛ دو راکٹ لانچر تباہ۔

Admin 31 Aug 2026, 06:20 AM 85 بریکنگ نیوز
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کے مطابق امریکی فورسز نے کارروائی اس وقت کی جب پاسداران انقلاب کے اہلکار آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگیں نصب کرنے کے لیے راکٹ داغنے کی تیاری کر رہے تھے۔حملے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کو جوابی کارروائی اور سزا کی دھمکی دی ہے۔