Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

کریم فروٹ چاٹ

گاڑھے کریمی مزے سے بھرپور، افطاری کے دستر خوان کو سجانے کے لئے بہترین، میٹھے اور تیکھے مسالوں کا شاندار امتزاج۔ تازہ پھلوں سے بنی چٹ پٹی اور مزے دار کریم فروٹ چاٹ۔ کسی بھی خاص موقع پر بنائیں اور اپنے پیاروں کو کھلائیں۔

اجزاء

کریم ایک کپ

پسی ہوئی چینی ایک کھانے کا چمچ

چاٹ مسالا ایک چائے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

سیب تین عدد

خربوزہ آدھا

پپیتا آدھا

کینو دو عدد

کیلے تین عدد

کیوی پھل ایک عدد

ترکیب

ایک بڑے پیالے میں کریم ڈالیں اس میں پسی ہوئی چینی، چاٹ مسالا، نمک اور پسی ہوئی کالی مرچ شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔

اب اس میں کینو، سیب، خربوزہ، پپیتا، کیلے اور کیوی فروٹ کے ٹکڑے ڈالیں۔

اب ان سب کو اچھی طرح مکس کریں تاکہ کریم اچھی طرح گھل کر ان سب چیزوں میں رچ بس جائے۔

مزے دار کریم فروٹ چاٹ تیار ہے۔

About aljazeera news hd

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow