Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

دیپالپور؛ جوا کھیلنے سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا

لاہور: جوا کھیلنے سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی دیپالپور کو 15 کال پر عورت کے قتل کی  اطلاع ملی جس پر پولیس موقع  پر پہنچ گئی، تفتیش پر پتا چلا کہ سیف اللہ گڈو نامی شخص نے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کا گلا کاٹ کر اسے قتل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نے اپنے خاوند کو جوا کھیلنے سے منع کیا تو جھگڑا شروع ہو گیا جس کے دوران  ملزم نے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کا گلا کاٹ دیا۔ پولیس نے ملزم سیف اللہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے اس کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، جبکہ مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے  تعلقہ ہیڈکوارٹر اسپتال دیپالپور منتقل  کردیا گیا ہے۔

About aljazeera news hd

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow