Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

ڈالر کی غیر قانونی خرید و فرخت میں ملوث گینگ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی: ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے ریکس سینٹر صدر میں کارروائی کے دوران ڈالر کی غیر قانونی خرید و فرخت میں ملوث منظم گینگ کے 2 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔  ترجمان ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی اور ڈالر کی غیر قانونی خرید و فرخت میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس سلسلے میں گرفتار ملزمان حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث تھے، گرفتار ملزمان میں کاشف ولد محمد حنیف اورعلی ولد شاہد شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے امریکی ڈالر، یورو اور موبائل فونز برآمد کیے گئے، ملزمان کے موبائل فونز میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور ہنڈی حوالہ سے متعلق پیغامات/ ٹرانزیکشن موجود پائی گئیں۔ ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے،ان کی نشاندہی پر گھر پر موجود حوالہ کی رقم پانچ لاکھ روپے نقد، مختلف بینکوں کے چیک بکس، موبائل فون اور سیاہ شیشوں کا اجازت نامہ (جس کی تصدیق وفاقی وزارت داخلہ سے کی جاۓ گی) برآمد کر لی گئیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 19/2024 درج اور سات روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا،دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے۔

About aljazeera news hd

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow