Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج

 لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان کو نظر آتش کرنے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان کو نظر آتش کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد ہفتے کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سرکاری وکیل نے دلائل میں عمران خان کو عبوری ضمانت دینے کی مخالفت کی تھی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے  تینوں مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ مقدمات سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے درج کیے گے، لہٰذا ضمانتیں منظور کی جائیں۔ واضح رہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سرور روڑ ،گلبرگ اور تھانہ شادمان پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔

About aljazeera news hd

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow