Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

لاہور میں تین لڑکیوں کا نوجوان دکاندار پر تشدد

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں دکان پر تین لڑکیوں نے نوجوان ملازم کو ہراسانی کا الزام عائد کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں واقع ٹک شاپ پر تین لڑکیاں آئیں جنہیں مبینہ طور پر بااثر خاندان کا فرد بتایا جارہا ہے۔ لڑکیوں نے دکان پر کام کرنے والے نوجوان سے تلخ کلامی کے بعد اُس پر ہراسانی کا الزام عائد کیا اور پھر اُسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اس دوران دکان پر کھڑے گاہکوں میں سے کسی نے لڑکے کو بچانے کی کوشش نہیں کی البتہ ایک بزرگ آگے بڑھے تو لڑکیاں اُن پر چیخنے لگیں۔ بعد ازاں لڑکیوں نے تشدد کا شکار لڑکے کے خلاف ہی مقدمہ درج کروایا اور ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا کہ لڑکے نے ہماری نقل اتاری اور ہمیں دیکھ کر ہنسا، پھر اُس نے ہمیں ہراساں کیا۔ دکان مالک کے مطابق تھانہ گارڈ ٹاؤن پولیس نے ملازم کو گرفتار کرلیا جبکہ انہوں نے ہراسانی کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں بڑے وکیل کی بیٹیاں ہیں تو پولیس نے ہماری ایک نہیں سنی، ویڈیو دیکھنے کے باوجود بھی اُسے گرفتار کیا۔

About aljazeera news hd

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow