Latest Posts
سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کا فوری ایکشنصوبہ، خودمختاری یا الحاقمحمد ارشد شاہد ولد نزر محمدملائیشیاء میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کا کوالا لمپور میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواملائیشیا سے پی ٹی آئی کے سماجی کارکن نے سپریم کورٹ کا فیملہ تاریخی کہا ہے آفتاب احمد محراب پوریمحمد معروف ولد محمد یوسفرسول اللہ ﷺ کا فرمانبلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرکڑہی پکوڑہکرکٹ کی بہتری کے لیے منصفانہ فیصلوں کی ضرورتمنی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیںڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاکٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہخیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہای پیپرزرَسُولُ اللہ ﷺیوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقداماذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتالنائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک

کراچی سے حراست میں لیے گئے چار افراد لاپتا، داخلہ سندھ اور آئی جی کو نوٹسز جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کے لاپتا ہونے سے متعلق درخواستوں پر محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کے لاپتا سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ شہریوں کی بازیابی کے لیے شاندام علی، خالی احمد، حکیم احمد اور شبانہ بانو نے درخواستیں دائر کی ہیں۔ درخواستوں میں موقف اپنایا گیا کہ چاروں افراد کو نامعلوم افراد نے حراست میں لیا جو بعد میں لاپتا ہوگئے، گمشده افراد کی جان کو خطرہ ہے فوری بازیابی کا حکم دیا جائے عدالت نے چاروں افراد کی بازیابی کے لیے محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔

About aljazeera news hd

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow