Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

امریکا کی سڑکوں پر رکشے کی ویڈیو وائرل

کیلیفورنیا: رکشہ ایشیائی ممالک بالخصوص بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے ممالک میں اندرون شہر سواری کا ایک مقبول ذریعہ ہیں لیکن امریکا کی سڑکوں پر رکشے کو دیکھنا ایک اچھنبے کی بات ہے۔ بہت سے لوگ اپنے کام پر یا تعلیمی اداروں میں جلدی پہنچنے کیلئے رکشے کی سواری کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس کا کرایہ آن لائن رائیڈ یا ٹیکسی سے سستا ہوتا ہے۔ تاہم حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں امریکا جیسے ملک میں بھی ایک رکشہ سڑک پر دوڑتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

حال ہی میں ایک صارف نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں کیلیفورنیا کی سڑکوں پر ایک سیاہ اور پیلے رنگ کے روایتی رکشے کو چلتے ہوئے دیکھا گیا۔منوہر سنگھ راوت نامی صارف نے اس ویڈیو کو شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ کیلیفورنیا میں آٹو رکشہ؟۔ شیئر کیے جانے کے بعد سے ویڈیو پر اب تک آٹھ لاکھ سے زیادہ تبصرے اور 22 ہزار لائکس مل چکے ہیں۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow