Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

فلک شیر ڈار کا صحافت کے عالمی دن کے موقع پر بیان

سیالکوٹ (شمس ڈار سے) پاکستان کی ممتاز صحافتی تنظیم پی ایف آئی یو جے کہ پریزیڈنٹ سیالکوٹ شہر اقبال کے معروف جرنلسٹ فلک شیر ڈار کا صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ با اثر افراد کی گود میں بیٹھ کر قلم کو ان کی رکھیل بنا کر صحافت نہیں صرف خوشامد کی جا سکتی ہے لہذا اس مقدس پیشے کے تقدس کو بحال رکھنا بہت ضروری ہے مظلوم کے حقوق کے لیے ظالم کے خلاف ڈٹ جانا اور بلا تفریق معاشرے کی عکاسی کرتے ہوئے حقیقی آئینہ دکھانا ہی ایک صحافی کا اولین فریضہ ہے انہوں نے کہا کہ حق کی راہ پر چلنے میں مشکلات کا سامنا ضرور ہے لیکن جیت ہمیشہ حق سچ کی اور ہار ہمیشہ باطل کی ہی ہوتی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ صحافت کے اس عالمی دن کے موقع پر میں سلام پیش کرتا ہوں ہر حال میں سچ لکھنے والے اور اپنے ان شہید اور غازی صحافی بھائیوں کو جنہوں نے ملک اور قوم کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر حق سچ کی راہ نہ چھوڑی اور تاریخ میں ہمیشہ اپنا نام زندہ رکھا ایسے لوگ وطن عزیز کے قومی ہیرو ہیں

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow