Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

عشاق ۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

عشاق ۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مصنفہ ڈی_ایم_پاکستانی
پارٹ ٹو
وہ سوچتے سوچتے پھر بولی تھی- عاشق نبی تو جنگ احد والے تھے نا-
آ نے والی لڑکی اس چھوٹی نظر آ نے والی لڑکی کو دیکھ رہی تھی –
آ ج سے پہلے اس نے اسے کبھی نہیں دیکھا تھا-وہ بول رہی تھی-
احد کے دامن میں جنگ کے شعلے بھڑک رہے ہیں –
حضور کے پروانے کٹ کٹ کر گر رہے ہیں –
ایک دیوانہ جسے انس بن نضر کے نام سے جانا جاتا ہے ان کے کانوں میں آ واز گونجتی ہے-
حضور شہید ہو گئے –
آ واز کا کانوں میں پڑنا تھا خود سے کہا اب جینے کا کیا مزہ؟
تلوار اٹھائی اور عقاب کی طرح کفار پر جھپٹ پڑے-
یہاں تک کہ جان جان آ فریں کے سپرد کر دی
اس بار اس نے آ نے والی لڑکی کی طرف دیکھا تھا آ نے والی لڑکی جو ایک ٹرانس کی کیفیت میں اس کو سن رہی تھی یک دم چونکہ تھی اور نقاب سے نظر آ تی اس کی آ نکھوں میں کھو گئی تھی 
(جاری ہے)

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow