Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

چکن نظامی

چکن نظامی ایک لذیز، کریمی ڈش ہے جو کیوبز میں کٹی ہوئی چکن ، کاجو، کریم اور دیگر مسالا جات کو ملا کربنائی جاتی ہے. یہ کہا جاتا ہے کہ اس ڈش کی ابتدا نظا کی زمین سے ہوئی. یہ کھانا ہلکی پھلکی گریوی یا شوربے پر مشتمل ہوتا ہے اور خاندانی عشایوں کے لیے ایک ذائقے دار ڈش کی اہمیت بھی رکھتا ہے۔ اِسے نان، چاول یا روٹی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

چکن نظامی

اجزاء

    • مرغی بغیر ہڈی کی۱ کلو
    • ثابت کالی مرچ½ چائے کا چمچ
    • باریک کٹے ہوئے کاجو½ کپ
    • خشخاش½ چائے کا چمچ
    • نمکحسبِ ذائقہ
    • ہلدی½ چائے کا چمچ
    • کشمیری لال مرچ2 – 3 عدد
    • گھی½ کپ
    • پیاز کٹی ہوئی1 – 2 عدد
    • کڑی پتہ۱ عدد
    • لونگ½ چائے کا چمچ
    • دار چینی½ اسٹک
    • ادرک کا پیسٹ1 چائے کا چمچ
    • لہسن کا پیسٹ۱ چائے کا چمچ
    • دہی½ کپ
    • لال مرچ پاؤڈر۱ چائے کا چمچ
    • ناریل کا دودھ کی کریم¼ کپ
    • تازہ کریم۱ کپ
    • ہری مرچیںگرنش کے لیے
    • تازہ دھنیا کٹا ہواگارنش کے لیے
    • نانپیش کرنے کے لیے

ترکیب

  • ایک گرائنڈر میں کالی مرچ، کاجو، خشخاش، حسب ذائقہ نمک، ہلدی پاﺅڈر اور کشمیری لال مرچ ڈال کر گرینڈ کرلیں۔
  • ایک درمیانے پتیلے میں گھی گرم کرلیں اور اس میں کٹے ہوئے پیاز تل لیں۔
  • اب اس میں کڑی پتہ، لونگ اور دار چینی ڈال کر تب تک ملائیں جب تک خوشبو آنے لگے۔
  • اب اس میں کٹا ہوا چکن ڈال کر ملا لیں۔
  • اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  • اب چکن کے اندر پسا ہوا مسالہ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  • اب اس میں پھینٹی ہوئی دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھکن ڈھانک کر پانچ سے دس منٹ کے لیے پکنے دیں۔
  • اب اس میں لال مرچ پاﺅڈر ڈال کر ملا لیں۔
  • اب ناریل کے دودھ کی کریم ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  • پھر اس میں تازہ کریم ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  • تازہ کٹے ہوئے دھنیا اور مرچوں سے سجائیں۔
  • مزے دار چکن نظامی تیار ہے۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow