Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

Author Archives: aljazeera news hd

رسول اللہ ﷺ کا فرمان

Read More »

منیر احمد ولد سردار محمد

Read More »

ملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشان

اسلام آباد: ملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مختلف شہروں میں سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن واٹس ایپ اور فیس بک کی سروسز متاثر ہیں۔ موبائل انٹرنیٹ کے ذریعے واٹس ایپ پر تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو میسیجز ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہے، تاہم وائی فائی کے ذریعے یہ سہولیات ڈاؤن لوڈ ہورہی ...

Read More »

جرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے فرینکفرٹ، جرمنی میں اپنے قونصل خانے پر انتہا پسند گروہ کی جانب سے کیے گئے حملے اور جرمن حکام کی طرف سے قونصل مشن کے احاطے کے تقدس اور سلامتی کے تحفظ میں ناکامی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان نے جرمن سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے ...

Read More »

ای پیپرز

Read More »

رسول اللہ ﷺ کا فرمان

Read More »

گارلک اور چیز بریڈ

زیتون، ٹماٹر، ادرک اور چیز کے مزے سے بھرپور لذت اور توانائی کا بہترین امتزاج، ہری پیاز اور تازہ ہرے دھنئے سے سجی گارلک اینڈ چیز بریڈ دن کے وقت کھانے کے لئے لاجواب اور بہترین انتخاب۔     اجزاء FOR FILLING ٹماٹر کٹے ہوئے ایک عدد ہری پیاز، کٹی ہوئی ایک عدد زیتون، کٹے ہوئے پانچ سے چھ عدد ...

Read More »

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟

’جیل کا بدلہ، ووٹ سے۔۔۔ ظلم کا بدلہ، ووٹ سے۔۔۔ جبر کا بدلہ، ووٹ سے۔‘ انڈین پارلیمان یعنی لوک سبھا کے لیے ہونے والے عام انتخابات کے دوران انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں اس نوعیت کے نعرے پہلی بار سُنائی دے رہے ہیں۔ گذشتہ تین دہائیوں کے دوران ہونے والے انتخابات میں کشمیر کے سیاسی رہنما تعمیر و ترقی، انڈیا، ...

Read More »

صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دفتر کی جانب سے وضاحت کردی گئی ہے کہ صنم جاوید کو گوجرانوالہ کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل میں دفتر کا کوئی عمل دخل نہیں وزیراعلیٰ کے دفتر نے وضاحتی بیان میں کہا کہ صنم جاوید کیس میں مروجہ قانونی طریقہ کار کے مطابق نظر ثانی اپیل دائر کی گئی ہے۔ ...

Read More »

صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ صبا فیصل نے اپنے مداحوں کو عُمرے کے سفر کی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی سعدیہ فیصل کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow