


ملائیشیاء (بیوروچیف طارق جاوید)…ملیشیاء پاکستان بزنس کونسل کا 13واں اجلاس 25 اکتوبر 2025 کلب دارالاحسان میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت پیٹرن ان چیف دا تو سری نذیر میر سلام نےکی۔
اجلاس میں 2025 تا 2027 کے لیے چیئرمین وائس چیئرمین اور ایکس کو ممبر کا چناؤ اکثریتی رائے سے کیا گیا ۔2025 تا 2027 کے لیے نئے چیئرمین محمد امین علی صدیق وائس چیئرمین محمد سلیم خان بلوچ کا انتخاب اکثریت رائے سے کیا گیا اس موقع پر چیئرمین امین علی صدیق نے سابقہ چیئرمین وائس چیئرمین اور سیکرٹری جنرل اور سابقہ ایکس کو ممبرز اور مال پاک کونسل کے خصو صی ممبران محمد اقبال اور محمد اسلم کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔اس موقع پر محمد حیدر علی بن عبدالسلیم کو سیکرٹری
چوہدری قاسم وحید اسسٹنٹ سیکرٹری ٹریشیر محمد جہانزیب بن محمد اسلم کو چنا گیا اور ايکسو کمیٹی ممبرز میں شجاع الدین عثمان بن علی الدین بن اسماء الدین(حاجی علی )محمد حسیب بن ابراہیم ہمایوں حبیب کو چنا گیا ۔






Leave a Reply